21

ملزم کو بہادری سے گرفتار کرنے والے ٹریفک وارڈنز کو نقد انعام

ہریپور ۔ بہادری اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران اور جوان خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور نے کچھ رو قبل جی ٹی روڈ پر شہری سے اسلحہ کی نوک پر رقم چھینے کی کوشش کرنے والے ملزم کو بہادری سے گرفتار کرنے والے ٹریفک وارڈنز عظمت شاہ ،شاہد احمد اور محمود کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفیکٹ دیا ۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور نے ٹریفک وارڈنز سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ بہادری اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران اور جوان خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔آئیندہ بھی اسی طرح بہادری اور جنفشانی سے ڈیوٹی سر انجام دیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں