13

پٹن سستا بازار کے قیام کیلۓ موزوں جگہ کا تعین

لوئر کوہستان ۔ صوبائ حکومت کے احکامات کی روشنی میں اور ڈپٹی کمشنر محمد رفیق خان صاحب کی ہدایات کے مطابق ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) کوہستان لوئر گل شہزادہ نے ہمراہ نمائندہ TMA , مقامی پولیس سستا بازار کی قیام کی نسبت پٹن لوئر بازار کا دورہ کیا ۔

نزد پولیس سٹیشن پٹن سستا بازار کے قیام کیلۓ موزوں جگہ کا تعین کرتے ہوۓ اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کوہستان لوئر ، SHO تھانہ پٹن ، اور تحصیل مونسپل افیسر پٹن کو سستا بازار کے قیام کے بابت ہدایات اور احکامات جاری کئیں اور واضح کیا کہ سستا بازار کی قیام کیلۓ ضروری کاروائ کرے تاکہ صوبائ حکومت کی تعمیل کیساتھ عوام کو روزمرہ اشیاء/سہولیات بہتر و مناسب ریٹ پر دستیابی ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں