15

مردم شماری، خواتین عملے کے ساتھ ڈیٹا شیئر کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار

ہریپور ۔ ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر غازی نے میاں ڈھیری میں مردم شماری ٹیم کے کام کا جائزہ لیا، گنتی کے عمل کی نگرانی کی۔ ٹیم سے عوام کی طرف سے ڈیٹا کی فراہمی سے متعلق کسی بھی درپیش مسائل کے بارے میں پوچھا گیا۔

ٹیم نے ڈیٹا شیئرنگ سے متعلق مسائل کی اطلاع دی۔ مردوں کے کام پر ہونے کی وجہ سے، خواتین عملے کے ساتھ ڈیٹا شیئر کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار تھیں جس پر پی بی ایس سٹاف کو ہدایات جاری کیں گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں