17

ملزم کے قبضے سے 04 کلو 913گرام چرس برآمد

ایبٹ آباد ۔ ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ، ایبٹ آباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،،،
حویلیاں پولیس نے وقاص ولد سلطان سکنہ کوکل برسین کو گرفتار کرتے ہوئے ملزم کے قبضے سے 04 کلو 913گرام چرس برآمد کر لی ، ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ۔

دوسری جانب نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیر اہتمام 36th مینجمنٹ کورس کے وفد کا ڈی پی او آفس ایبٹ آباد کا دورہ ،
ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل PSP اور اے ایس پی کینٹ اعتزاز عارف PSP نے ، وفد کو ایبٹ آباد اور ایبٹ آباد پولیس کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں