16

مہنگی اور کم وزن روٹی متعدد تندور سیل کر دئیے اور بعض پر بھاری جرمانے عائد

مانسہرہ ۔ مانسہرہ مہنگی اور کم وزن روٹی فروحت کرنے پر عوامی شکایات ، ضلعی انتظامیہ نانبائیوں کے حلاف حرکت میں آ گئی ۔

درجنوں تندور سیل ،بھاری جرمانے ، تفصیلات کے مطابق مانسہرہ میں مقررہ نرخ سے زائد اور کم وزن روٹی فروحت کرنے کی شکایات ڈپٹی کمشنر نے سحت نوٹس لے لیا ۔

انکی ہدایات پر اے سی ہیڈ کوارٹر قرالتعین ،قمر ضیاء اور نویریہ فاروق نے شہر بھر میں فوری کارروائی کرتے ہوئے متعدد تندور سیل کر دئیے اور بعض پر بھاری جرمانے عائد کئے۔

تاھم عوامی حلقوں نے کم وزن روٹی مہنگی داموں فروحت کرنے والے نانبائیوں کے حلاف کاروائی کو بے حد سراہا اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں