13

ایک شخص نے فائرنگ کرکے بیوی،ساس اور 2سالیوں کو قتل کردیا

مانسہرہ . مانسہرہ کی تحصیل اوگی میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے بیوی،ساس اور 2سالیوں کو قتل کردیا۔پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم ساجد کی ڈیڑھ سال قبل مسمات ف کیساتھ شادی ہوئی تھی، مگر گھریلوناچاقی کیوجہ سے لڑکی روٹھ کر والدین کے گھر آگئی اور اس نے ملزم سے خلع کے لئے مقدمہ دائر کررکھاتھا.

جس پر بظاہر طیش میں آکرملزم نے ساس کے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے چار افرادکو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتارکرکے لاشیں اوگی اسپتال منتقل کردی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں