15

تھانہ بیڑ کی حدود بھٹ میں سعید نامعلوم وجوہات کی بنا پر قتل

ہریپور ۔ تھانہ بیڑ کی حدود بھٹ میں سعید ولد بابو چن زیب نامعلوم وجوہات کی بنا پر قتل۔ڈی پی او ہریپور کی خصوصی ھدایت پر ڈی ایس پی سرکل صدر افتخار سواتی اور ایس ایچ او تھانہ بیڑ عبدالغفور خان نے ہمراہ پولیس نفری کے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم عتیق والد رفیق کو بمع اسلحہ گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔عوامی حلقوں کا پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں