27

منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائی

ہریپور ۔ تھانہ غازی پولیس کا منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائی کی۔ایس ایچ او تھانہ غازی اعجاز علی نے ہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی سرکل غازی محمد یاسین جنجوعہ کی زیر نگرانی منشیات فروشی میں ملوث شفیع الرحمان ولد گل رحمان سکنہ شیر اول کو گرفتار کر کے قبضہ سے 3 کلو 30 گرام چرس برآمد کرلی ۔ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کر لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں