ہریپور ۔ ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر – II ہریپور نے آج خیبر اڈہ، یونیورسٹی روڈ پر پیٹرول پمپ کی انسپکشن کی اور واشروم کی صفائی اور پیٹرول کا پیمانہ چیک کیا اور متعلقہ مالکان کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
دوسری جانب ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر – II ہریپور نے آج پنیاں میں گوشت کی دوکانوں کی انسپیکشن کی اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے اور زائد ریٹ پر گوشت فروخت کرنے پر دوکانداروں کو عدالت طلب کر لیا گیا جن کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔