19

مانسہرہ ڈسٹرکٹ بار سالانہ انتخابات آج منعقد کیئے جائیں گے

مانسہرہ۔ مانسہرہ ڈسٹرکٹ بار سالانہ انتخابات آج منعقد کیئے جائیں گے صدر اور سیکرٹری کے عہدوں کیلۓ دو  دو امیدواروں میں مقابلہ ھو گا جبکہ صداررتی امیدواروں میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ھے  صدارت کیلۓ سابق صدر وقاص رضاخان ایڈوکیٹ اور محمد رفیق یوسف ایڈوکیٹ  جنرل سیکٹری کیلۓ اظہر سجاد ایڈوکیٹ اور نعیم الرحمان ایڈوکیٹ مد مقابل ھیں۔

بقایا تمام عہدہ داران میں نائب صدر خزانچی  کلب سیکٹری  لائبریرین سیکٹری  آفس سیکٹری بلا مقابلہ منتخب ھوچکے ھیں کی 544 وکلاء آپنا حق راہےدھی استعمال کریں گے ۔ وقاص رضا خان ایڈوکیٹ اور رفیق یوسف ایڈوکیٹ گزشتہ سال بھی مدمقابل تھے جس میں سابق صدر وقاص خان ایڈوکیٹ پینتالیں ووٹوں کی برتری سے کامیاب ھوئے تھے۔

اس بار نوجوان وکیل رفیق یوسف ایڈوکیٹ اپنے حمائتی وکلاء کے اسرار پر پھر میدان میں ھیں اور کامیابی کے لیئے پرامید ھیں صدارت کے لیئے کانٹے دار مقابلہ متوقع ھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں