21

مانسہر ہ ڈسٹرکٹ بار الیکشن

مانسہرہ. مانسہر ہ ڈسٹرکٹ بار الیکشن صدارتی امیدوار محمد رفیق یوسف ایڈوکیٹ کی پوزیشن انتہائی مستححکم ھو گی ھے سینیر وکلاء کے بڑے گروپس نے انکی اوپن حمایت کے ساتھ ساتھ انکی بھر پور مہم شروع کر رکھی ھے.

تحصیل بار بالاکوٹ اوگی کے مانسہرہ بار کے اراکین وکلاء نے بھی صدارتی امیدوار محمد رفیق یوسف ایڈوکیٹ کی ھر طرح کی حمایت کی یقین دھانی کرا دی ھے .

صدارتی امید وار محمد رفیق یوسف کا شمار صوبہ خیبر پختونخواہ بار کے انتہائی باصلاحیت محنتی اوقابل ترین وکلاء میں ھوتاھے گزشتہ سال بار کے الیکشن میں چند ووٹوں سے الیکشن نہ جیت سکے تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں