14

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں

ایبٹ آباد ۔ ٹریفک پولیس ہری پور کا ضلع بھر کے مختلف مقامات پر ون ویلنگ ،کمسن ڈرائیورز ، ائپلائیڈ فار ، غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور دیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں۔

ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ہری پور محمد عمر خان کے احکامات کی روشنی میں انچارج ٹریفک وارڈن الیاس فرید نے ہمراہ دیگر ٹریفک سٹاف کے ڈی ایس پی ٹریفک شہزادی نوشاد گیلانی کی زیر نگرانی ضلع بھر کے مختلف مقامات پر ون ویلنگ ،کمسن ڈرائیورز ، ائپلائیڈ فار ، غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور دیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں