15

قبروں کی بے حرمتی کے واقع کا نوٹس ،ایف آئی آر درج

ہریپور ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور کا کھلابٹ کی حدود پڈھانہ قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی کے واقع کا نوٹس ،ایف آئی آر درج کر لی۔
ڈی ایس پی سرکل صدر اور ایس ایچ او تھانہ کھلابٹ کو وقوعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری سے متعلق احکامات جاری ۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور محمد عمر خان نے کھلابٹ پڈھانہ قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی کے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل صدر افتخار احمد اور ایس ایچ او تھانہ کھلابٹ چن زیب تنولی کو وقوعہ میں ملوث ملزمان کو ٹریس کر کے جلد از جلد گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردئیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں