ایبٹ آباد ۔ ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر ، منشیات فروشوں ، مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ۔
میرہور پولیس کی کاروائی ، ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم ، عنایت الرحمن ولد حاجی احمد سکنہ کاکول گرفتار کر لیا۔