17

پی ٹی آئی کے نوجوان ہمارا فخر ہے

ایبٹ آباد ۔ مشتاق احمد غنی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کا کہنا ہیکہ پی ٹی آئی کے نوجوان ہمارا فخر ہے ۔عمران ٹائیگرفورس ایبٹ آباد کے رکن جنید جو کہ زمان پارک میں عمران خان کا سپاہی بن کر پہلے روز سے اپنے قائد کی سیکیورٹی پر مامور تھا جس کو پنجاب پولیس نے زمان پارک سے گرفتار کیا ہے جس کی بھرپور مذمت کرتا ہوں ۔

پاکستان کے معصوم شہریوں پر تشدد کسی صورت قابل قبول نہیں جنید جیسے کارکن خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔جو پاکستان کی خاطر عمران خان کے شانہ بشانہ کرپٹ امپورٹڈ حکومت کے خلاف کھڑے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں