غیر قانونی سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 80نگ قیمتی لکڑ برآمد

لوئر کوہستان: ڈسٹرکٹ پولیس سربراہ لوئرکوہستان محمد اشتیاق کی ہدایات پر لوئر کوہستان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر غیر قانونی ٹمبر سمگلرز کے خلاف کاروائی.

ایس ڈی پی او سرکل بنکڈ رانولیاء اقبال حسین ہمراہ انچارچ چوکی چکئی پولیس نے ٹرک میں چوکر کی بوریوں کے درمیان غیر قانونی سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 80نگ قیمتی لکڑ برآمد کر لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں