موٹر سائیکل حادثہ، نوجوان زخمی

ایبٹ آباد : مری روڈکالا پل کے مقام پر موٹر سائیکل کو حادثے کی اطلاع ۔ ایبٹ آباد کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ایمبولینس بمعہ میڈیکل ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی۔

حادثہ میں 15 سالہ نوید زخمی ۔ریسکیو ٹیم نے زخمی نوجوان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں