Mansehra News

کلچر اور کتب بینی

نیشنل بک فا ؤنڈیشن کے مینجنگ ڈا ئیر یکٹر انعا م الحق جا وید نے کہا ہے کہ فا ؤنڈیشن ملک میں کتا ب کلچر اور کتب بینی کے فروغ اور اسے پروان چڑھا نے کے لئے اپنے تما م تر دستیا ب وسا ئل کو بروئے کا ر لا رہی ہے اور عوا م کو سستی اور معیا ری ...

Read More »

افغان مہاجرین کا انخلاء

مانسہرہ میں59ہزار افغان مہاجرین کے انخلاء کے لئے منصوبہ بندی کر لی گئی ہے،مہاجرین کے کیمپوں پر نظر رکھنے کے لئے مردو خواتین کی الگ الگ کمیٹیاں قائم کر لی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں سرکٹ ہاوس مانسہرہ میں ڈپٹی کمشنر اقبال حسین کی سربراہی میں گرینڈ  جرگہ منعقد ہوا جس میں  انتظامیہ کے ساتھ ساتھ مہاجرین کے  عمائدین نے ...

Read More »

حقیقی تبدیلی

تحصیل حکومت ایبٹ آباد نے حقیقی تبدیلی کی طرف سفر شروع کر دیا ایبٹ آباد لنک روڈ کے فی ریڑھی بان سے فی ریڑھی 6ہزار کریہ اور چھ ماہ کا ایڈوانس طلب کر لیا جبکہ 12مرلہ زمین لنک روڈ پر ایک ٹھیکہ دار کے حوالے کر دی گئی جس سے16لاکھ 37ہزار کی رقم ایڈوانس جبکہ ڈیڑھ لاکھ کی رقم ماہانہ ...

Read More »

حمایت یافتہ اُمیدوار کی شکست

حالیہ آزادکشمیر کے انتخاباب میں پاکستان مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ اُمیدوار کی شکست کے بعد خیبر پختونخوا کے کشمیر ی عوام نے پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے مطا لبہ کیا ہے کہ کشمیر عوام کو خیبر پختونخوا میں نمائندگی دینے کیلئے معروف کشمیری رہنما سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر میر ندیم کو وزیر اعظم آزاد ...

Read More »

خصوصی افراد ہمارے معاشرے کا انتہائی اہم حصہ

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عمارہ عامر خٹک نے کہا ہے کہ خصوصی افراد ہمارے معاشرے کا انتہائی اہم حصہ ہیں اور انہیں خصوصی اہمیت اور توجہ کی ضرورت ہے حکومت اور فلاحی ادارے خصوصی افراد کی بحالی اور انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے مسلسل کوشاں ہے اس سلسلے میں ایک نجی شعبے میں میڈی بینک ٹرسٹ نے جلال ...

Read More »