ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نوٹس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ ایسی فحش اور غیر اخلاقی سرگرمیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا، جو معاشرے کے پاکیزہ اقدار کو چیلنج کرتی ہیں۔ نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ 27 سے 28 ستمبر تک ہونے والے مبینہ ایونٹس کی تشہیر کرنے والے عناصر کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
فحاشی، میوزیکل نائٹ اور دعوت گناہ کے حوالے سے وائرل ہونے والی ویڈیو پر ڈی پی او مانسہرہ کا سخت نوٹس
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
