مانسہرہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی شرکت

13

مانسہرہ: ڈپٹی کمشنر مانسہرہ میاں بہزاد عادل نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈاپور اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے ہمراہ ستمبر 2025 کی پولیو مہم کا باضابطہ افتتاح کرتے ہوئے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے انسداد پولیو مہم سے متعلق اجلاس کی بھی صدارت کی جس میں تمام متعلقہ محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی اور مہم کو کامیاب بنانے کے لیے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں