مانسہرہ میں ربیع الاول کے حوالے سے خصوصی اجلاس، سیکیورٹی پلان تشکیل دینے کا فیصلہ

14

مانسہرہ: ڈپٹی کمشنر مانسہرہ میاں بہزاد عادل نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈاپور کے ہمراہ ربیع الاول 2025 کی مناسبت سے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں ضلع مانسہرہ کے علمائے کرام اور متعلقہ محکموں کے افسران شریک ہوئے۔ اجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنر نے تمام محکموں کو خصوصی ہدایات جاری کیں جبکہ ضلعی پولیس کی جانب سے امن و امان قائم رکھنے کے لیے جامع سیکیورٹی پلان تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں