مانسہرہ: ڈی ایچ او مانسہرہ کی درخواست پر تھانہ سٹی میں محلہ خان بہادر کے چیئرمین عبدالوحید کے خلاف کارِ سرکار میں بے جا مداخلت اور ملیریا ٹیم پر حملہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ دفعہ 186 اور 506 کے تحت اس وقت درج ہوا جب چیرمین عبد الوحید نے مبینہ طور پر سرکاری ٹیم کو کام سے روکنے کی کوشش کی۔
محلہ خان بہادر کے چیئرمین عبدالوحید کے خلاف کارِ سرکار میں بے جا مداخلت اور ملیریا ٹیم پر حملہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
