ڈپٹی کمشنر مانسہرہ میاں بہزاد عادل نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے عوامی مسائل سننے کے لیے شہریوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے لوگوں کے مختلف مسائل اور شکایات کو سنا اور متعلقہ محکموں کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیں تاکہ مسائل کا بروقت حل ممکن بنایا جا سکے۔
ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی عوامی مسائل کے حل کیلئےاوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
