پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ کے لیے موبائل ایپ کے ذریعے نئی سہولت کا آغاز

55

خیبر پختونخوا پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ کے حصول کے عمل کو ڈیجیٹل بنا دیا ہے۔ اب شہری گھر بیٹھے “خیبر پختونخوا سہولت مرکز” ایپلیکیشن کے ذریعے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ اس ایپ کو گوگل پلے اسٹور سے مندرجہ ذیل لنک کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے:
ڈاؤن لوڈ کریں
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.xtremessoft.sahulatmarkaz
یہ اقدام شہریوں کے لیے وقت کی بچت اور سہولت کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے، جس سے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا عمل مزید آسان اور شفاف ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں