تفصیلات:
رجوعیہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا۔ ملزم کو گرفتار کر کے قانون کے مطابق کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
ملزم کی شناخت:
· نام: اویس ولد بلّو
· رہائش: ڈھیری کیہال
مقدمہ کی تفصیلات:
· مقدمہ نمبر: 481
· بجرم: 381-A (چوری)
· کارروائی: ملزم کو گرفتار کر کے بند سلاسل کر دیا گیا۔
مزید کارروائی:
عدالتی کارروائی جاری ہے اور ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
حویلیاں پولیس کی بروقت کارروائی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد.
23