ہماری نوجوان نسل ہمارا فخر ہے، ان کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی ہم سب کی ذمہ داری ہے

21

– مانسہرہ پبلک اسکول کے بچوں کی خوبصورت پیشکش
مانسہرہ پبلک اسکول کے طالبات نے ایس پی انویسٹی گیشن مانسہرہ شیراز خان کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں تحائف پیش کیے۔
طلباء نے کہا کہ ایس پی انویسٹیگیشن مانسہرہ شیراز خان کی دیانت داری اور عوامی خدمت نوجوانوں کے لیے ایک روشن مثال ہے۔
ایس پی انویسٹیگیشن مانسہرہ شیراز خان نے بچوں کے جذبے کی تعریف کرتے ہوئے کہا:
“ہماری نوجوان نسل ہمارا فخر ہے، ان کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں