ایس پی سٹی ریشم جہانگیر کے اعزاز میں ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی جانب سے پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد

7

مانسہرہ: ایس پی سٹی ریشم جہانگیر کے اعزاز میں ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی جانب سے پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد.

تقریب کے اختتام پر ڈی پی او مانسہرہ نے ایس پی ریشم جہانگیر کو اپنی اور مانسہرہ پولیس کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کی، جبکہ دیگر افسران و اہلکاروں نے بھی تحائف پیش کیے۔

ایس پی ریشم جہانگیر کو حال ہی میں ایس پی انویسٹی گیشن نوشہرہ تعینات کیا گیا ہے، جہاں وہ اپنی پیشہ ورانہ خدمات کا سلسلہ جاری رکھیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں