قبضہ مافیا اور ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائیاں شروع

19

مانسہرہ : شنکیاری ٹی ایم او بفہ پکھل مظہر اعوان کی ہدایت پر قبضہ مافیا اور ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائیاں شروع۔

انسپکٹر وسیم آپنی ٹیم کے ہمراہ شنکیاری میں قبضہ مافیا اور ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائیوں میں مصروف عوام نے اس کاروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اگر اسی طرح ہفتہ میں ایک دو بار کاروائیاں جاری رہی تو بہت جلد شنکیاری بازار ناجائز تجاوزات سے پاک ہو جاے گا۔

ٹی ایم او بفہ پکھل مظہر اعوان مبارکباد کے مستحق ہیں جو اتنی جانفشانی سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں