جواں سالہ نوجوان ڈینگی کے باعث چل بسا

26

مانسہرہ : راشد چکیاہ والے کےجواں سالہ بیٹے عزیر اپنی چڑھتی جوانی میں ڈینگی وائرس کے باعث والدین کو چھوڑ کر خالق حقیقی سے جاملے۔

والدین سمیت سب خاندان والوں کیلئے یہ لمحہ انتہائی مشکل ترین ہے۔مالک والدین سمیت جملہ خاندان کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس بچے کو ان کیلئے بخشش کا ذریعہ بنائے اور سانحہ کے صبر پر اجر عظیم عطا فرمائے۔

والدین کے کیا کیا خواب ہوتے ہیں اپنے بچوں کیلئے مگر خدا کو کیا منظور ہوتا ہے یہ نہیں معلوم ہوتا مالک بھائی راشد کو صبر عطا فرمائے ، ہے تومشکل گھڑی مگر منظور خدا یہی تھا کیا کرسکتا ہے بندہ رب کی رضا کے آگے ،اللہ پاک صبر دے ۔
نماز جنازہ آج دن 3:00 بجے چکیاہ میں ادا کی کر دی گئی ۔
محمد بشارت فاروقی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں