آن لائن فراڈ سے بچیں!

38

آن لائن فراڈ سے بچیں!

▪ کسی بھی مشکوک لنک پر کلک کرنے سے گریز کریں۔
▪ کبھی بھی کسی نامعلوم کالر کو اپنی او ٹی پی، پاس ورڈ یا بینک پن کوڈ نہ بتائیں۔
▪ بینک یا ایزی پیسہ کے نمائندے بن کر کال کرنے والوں سے ہوشیار رہیں۔
▪ یاد رکھیں بینک کبھی بھی فون کال پر آپ کی ذاتی معلومات طلب نہیں کرتا۔

آپ کی ذرا سی احتیاط آپ کو محفوظ رکھ سکتی ہے۔

سوشل میڈیا ہینڈلز:
Facebook: pakhtunkhwapolice
X (Twitter): kp_police1
Instagram: kppolice

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں