گاؤں کڑم میں چند دن پہلے ایم این اے ڈاکٹر شائستہ خان جدون نے ٹیوب ویل کا مسئلہ حل

25

ہری پور: گاؤں کڑم میں چند دن پہلے ایم این اے ڈاکٹر شائستہ خان جدون نے ٹیوب ویل کا مسئلہ حل کروایا۔

اس موقع پر علاقہ مکینوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایم این اے ڈاکٹر شائستہ خان جدون کا شکریہ ادا کیا۔

یہ ٹیوب ویل گزشتہ 6 ماہ سے بند پڑا ہوا تھا، جس کے دوبارہ فعال ہونے سے گاؤں کے پانی کا مسئلہ حل ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں