اوگی میں آج ٹماٹر 500 روپے کلو کے حساب سے فروخت جاری

52

مانسہرہ : اوگی میں آج ٹماٹر 500 روپے کلو کے حساب سے فروخت جاری ۔ جبکہ سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق 350 سے 400 روپے مقرر ہے۔
مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ دکاندار من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں اور سرکاری نرخ ناموں پر عمل درآمد نہ ہونے کے باعث عوام سخت پریشان ہیں۔

عوام نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر کارروائی کی جائے اور نرخ ناموں پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے تاکہ عام آدمی کو ریلیف مل سکے۔
اپنے علاقے تازہ ترین ریٹ کمنٹس میں ضرور بتائیں؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں