Today's Hadith:The Messenger of Allah ﷺ said:
"Your smile for your brother is charity."
— Jami' at-Tirmidhi 1956
✨ Lesson:
A simple smile can brighten someone's day and is considered an act of charity in Islam
17 Jumada al-Thani 1448 AH · Saturday, 28 November 2026
Today's Hadith
The Messenger of Allah ﷺ said:
"Your smile for your brother is charity."
— Jami' at-Tirmidhi 1956
✨ Lesson:
A simple smile can brighten someone's day and is considered an act of charity in Islam
نہایت افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے تایا زاد اور خالہ زاد بھائی ملک اورنگزیب کے صاحبزادے، ملک نگرپ کے صاحبزادے؟
ملک توصیف، مسقط عمان میں وفات پا چکے ہیں۔
مرحوم ملک اشفاق، ملک اخلاق، ملک شہزاد، ملک فرہاد، ملک سمیر اور ملک آفاق کے بھائی تھے۔
نمازِ جنازہ کا اعلان پاکستان میں میت پہنچنے کے بعد کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔