Mansehra.com مانسہرہ ڈاٹ کام
27 ربیع الثانی 1448 ہجری ہفتہ، 10 اکتوبر 2026·26 اسو
آج کی حدیث رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوا، جمعہ کا دن ہے۔“ 854 حوالہ: صحیح مسلم، حدیث نمبر
تازہ ترین
کراچی: کم عمر لڑکی کے مبینہ جنسی استحصال اور انسانی اسمگلنگ کے خدشات، والدہ اور دو بہنوں سمیت تین خواتین آف لوڈ ● بالاکوٹ: 14 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی اور تصاویر کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام، ملزم گرفتار ● ایبٹ آباد: بازار میں خواتین کے بیگ اور پرس سے رقم نکالنے والی 3 خواتین گرفتار ● ایبٹ آباد بورڈ کے نئے سیکرٹری مقرر، بالاکوٹ کے پروفیسر ڈاکٹر منیر احمد سواتی کی تین سالہ ڈیپوٹیشن پر تعیناتی ● اماراتی حکام نے فلائی دبئی کے شریک پائلٹ کے خلاف سزائے موت پر غور شروع کر دیا ہے، تاہم حتمی عدالتی فیصلے کی سرکاری تصدیق ابھی باقی ہے۔ ● لاہور: تین گھنٹوں میں تین ایف آئی آر، 13 سال بعد پیدا ہونے والے بیٹے کے باپ کا ’جعلی مقابلہ‘ — ایف آئی اے نے 7 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ● مدرسہ طالبہ قتل کیس حل: قتل میں ملوث ماں اور بیٹا گرفتار ● بٹگرام: آلائی میں متاثرہ بچے کے لواحقین پر مبینہ تشدد، سب انسپکٹر سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج، پولیس افسر معطل ●

کراچی: کم عمر لڑکی کے مبینہ جنسی استحصال اور انسانی اسمگلنگ کے خدشات، والدہ اور دو بہنوں سمیت تین خواتین آف لوڈ

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر متحدہ عرب امارات جانے والی تین خواتین کو کم عمر لڑکی کے مبینہ جنسی استحصال اور انسانی اسمگلنگ کے خدشات کے پیشِ نظر...

5 hours ago 0 تبصرے 27 وزٹ

بالاکوٹ: 14 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی اور تصاویر کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام، ملزم گرفتار

مانسہرہ (بالاکوٹ): ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ میں ایک 14 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی اور تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدم...

6 hours ago 0 تبصرے 30 وزٹ

ایبٹ آباد: بازار میں خواتین کے بیگ اور پرس سے رقم نکالنے والی 3 خواتین گرفتار

ایبٹ آباد: بازار میں خواتین کے بیگ اور پرس سے رقم نکالنے والی 3 خواتین گرفتار ایبٹ آباد – تھانہ سٹی پولیس نے ہمراہ لیڈیز پولیس کی معاونت سے کارروائی کرتے ہوئے بازار میں خواتین کے بیگ اور پرس سے رقم و...

6 hours ago 0 تبصرے 35 وزٹ

ایبٹ آباد بورڈ کے نئے سیکرٹری مقرر، بالاکوٹ کے پروفیسر ڈاکٹر منیر احمد سواتی کی تین سالہ ڈیپوٹیشن پر تعیناتی

ایبٹ آباد: ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر منیر احمد سواتی کو بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) ایبٹ آباد کا سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ا...

1 day ago 0 تبصرے 43 وزٹ

اماراتی حکام نے فلائی دبئی کے شریک پائلٹ کے خلاف سزائے موت پر غور شروع کر دیا ہے، تاہم حتمی عدالتی فیصلے کی سرکاری تصدیق ابھی باقی ہے۔

اماراتی حکام نے فلائی دبئی کے شریک پائلٹ کے خلاف سزائے موت پر غور شروع کر دیا ہے، تاہم حتمی عدالتی فیصلے کی سرکاری تصدیق ابھی باقی ہے۔ کیس کا پس منظر یہ واقعہ 30 ستمبر 2026 کو پیش آیا، جب دبئی سے تل ا...

1 day ago 0 تبصرے 44 وزٹ

لاہور: تین گھنٹوں میں تین ایف آئی آر، 13 سال بعد پیدا ہونے والے بیٹے کے باپ کا ’جعلی مقابلہ‘ — ایف آئی اے نے 7 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا

لاہور – لاہور کے رہائشی محمد رضوان کے ہاں شادی کے 13 سال بعد بیٹا پیدا ہوا تھا، جو ابھی صرف تین ماہ کا تھا۔ 18 جولائی 2024ء کی رات رضوان اپنے بھائی مبین کے ہمراہ قصور فیروز پور روڈ سے لاہور آ رہے تھے...

1 day ago 0 تبصرے 51 وزٹ
آج کی حدیث
جمعہ کی برکتیں
جمعہ کی برکتیں

بھیجنے والا: Ayni Iqbal

آج کی اچھی بات
اللہ پر بھروسہ رکھیں🌿
اللہ پر بھروسہ رکھیں🌿

و شخص اللہ پر بھروسہ کرتا ہے، اللہ اُس کے لیے کافی ہے۔ مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا، مگر اللہ کی مدد ہمیشہ قریب رہتی ہے۔"

بھیجنے والا: Ayni Iqbal

صحت کی تجویز
کھانے کے بعد 10 منٹ چہل قدمی کریں 🚶‍♂️
کھانے کے بعد 10 منٹ چہل قدمی کریں 🚶‍♂️

🌱 کھانے کے بعد ہلکی چہل قدمی کو اپنی عادت بنائیں! کھانے کے بعد 10 سے 15 منٹ کی ہلکی چہل قدمی ہاضمے میں مدد دے سکتی ہے اور خون میں شوگر کی سطح کو بہتر طریقے سے کنٹرول کرنے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔ ✅ کھانے کے بعد آہستہ آہستہ چلیں۔ ✅ فوراً سخت ورزش کرنے سے گریز کریں۔ ✅ روزانہ باقاعدگی سے چہل قدمی کریں۔ ✅ اپنی جسمانی صلاحیت کے مطابق چلنے کا دورانیہ منتخب کریں۔ یاد رکھیں: روزانہ کی تھوڑی سی ورزش بھی آپ کی صحت کے لیے فائدہ مند ہو سکتی ہے

بھیجنے والا: Ayni Iqbal