Today's Hadith:he Messenger of Allah ﷺ said:
"Whoever sends blessings upon me once, Allah will send blessings upon him ten times."
📖 Sahih Muslim (408)
Message:
Make your Friday beautiful by sending abundant blessings upon Proph...
17 Jumada al-Thani 1448 AH · Saturday, 28 November 2026
Today's Hadith
he Messenger of Allah ﷺ said:
"Whoever sends blessings upon me once, Allah will send blessings upon him ten times."
📖 Sahih Muslim (408)
Message:
Make your Friday beautiful by sending abundant blessings upon Prophet Muhammad ﷺ. Every Salawat brings you closer to Allah's mercy and earns immense reward.
نہایت افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے تایا زاد اور خالہ زاد بھائی ملک اورنگزیب کے صاحبزادے، ملک نگرپ کے صاحبزادے؟
ملک توصیف، مسقط عمان میں وفات پا چکے ہیں۔
مرحوم ملک اشفاق، ملک اخلاق، ملک شہزاد، ملک فرہاد، ملک سمیر اور ملک آفاق کے بھائی تھے۔
نمازِ جنازہ کا اعلان پاکستان میں میت پہنچنے کے بعد کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
ملک توصیف رضائے الٰہی سے وفات پا گئے
ملک توصیف آج رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کے نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
انتقال پر ملال۔.
سفیر عباسی جہانگیر عباسی کے والد محترم علی مردان رضآ ے الی سے وفات پا چکے جنکی نماز جنازہ آج دن بعد نماز ظہر 2 بجے ٹینکی موڑ مانسہرہ میں ادا کی جاے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں