جیکب آباد: بولان محلہ کی رہائشی 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا انکشاف.

22

جیکب آباد: بولان محلہ کی رہائشی 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا انکشاف
جیکب آباد: واٹس ایپ پر ایک انجان لڑکے سے دوستی ہوئی تھی جس کی موبائل مارکیٹ میں موبائلوں کی دوکان ہے، متاثرہ لڑکی
جیکب آباد: ملزم نے پیار اور شادی کا جھانسہ دیکر ورغلاء کر اپنے گھر لے گیا، متاثرہ لڑکی
جیکب آباد: 8 سے 10 لڑکوں نے گن پوائنٹ پر جنسی حوس کا نشانہ بنایا اور برہنہ حالت میں ویڈیو ریکارڈ کی، متاثرہ لڑکی
جیکب آباد: میری منگنی بھی ٹوٹ گئی گھر تباہ ہوگیا، متاثرہ لڑکی
جیکب آباد: میں ان گینگسٹر کی بلیک میلنگ میں آگئی میں مجبور تھی اور خاموشی اختیار کی، متاثرہ لڑکی
جیکب آباد: وہ اس شرافت کا ناجائز فائدہ اور اپنی جنسی حوس پورا کرتے رہے، متاثرہ لڑکی
جیکب آباد: میرے والد ایک غریب اور محنت کش ہے ھمارا شریف خاندان سے تعلق ہے بدنامی کی وجہ سے کسی کو اپنی زیادتی نہیں بتائی، متاثرہ لڑکی
جیکب آباد: بلاآخر تنگ آکر اپنے والدین کو اس زیادتی سے آگاہ کیا، متاثرہ لڑکی
ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن ریٹائرڈ فیضان علی واقعے کا نوٹس لیکر ملزمان کے خلاف سخت کاروائی کرے متاثرہ لڑکی کی اپیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں