⚔️ بٹگرام: عدالت پیشی سے واپسی پر دو گروپوں میں تصادم، 7 ملزمان گرفتار.

32

ضلع بٹگرام کے تھانہ بنہ ستار شاہ کے علاقے میں عدالت پیشی سے واپسی پر دو گروپوں میں شدید تصادم ہوا۔
پولیس نے تصادم میں ملوث 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن کے نام ہیں:
· محکبر
· عصمت اللہ
· اقبال
· پرویز
· روید
· فیض محمد (سکنہ ٹنڈول)
· خلیل الرحمن (سکنہ موسیٰ تنگے)
· ڈی پی او بٹگرام قمر حیات خان (PSP) کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
· ایس ایچ او بنہ ستار شاہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا۔
قانونی کارروائی
· ملزمان کے خلاف اقدامِ قتل سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
· مزید تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں