جامع پولیسنگ اور صنفی حساسیت” کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

100

مانسہرہ پولیس اور غیر سرکاری تنظیم رج کے اشتراک سے “جامع پولیسنگ اور صنفی حساسیت” کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔

پولیس لائنز مانسہرہ میں انسانی حقوق اور فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم رائٹس انڈیوس جرنلزم (رج) کے اشتراک سے دو سو سے زائد مرد و خواتین پولیس افسران و اہلکاران کے لیے “جامع پولیسنگ اور صنفی حساسیت” کے موضوع پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں