مانسہرہ : ہری پور سید شاہد شاہ ایڈوکیٹ نے بٹگرام سے 38 ووٹ لیکر کامیاب۔ جبکہ مخالف امیدوار نے ملک اسد نے 20 ووٹ حاصل کیے۔
ضلع مانسہرہ سے سید شاہد شاہ ایڈووکیٹ 183 ووٹوں سے کامیاب جبکہ مخالف امیدوار ملک اسد اللہ ایڈووکیٹ نے 137 ووٹ لیے۔
ایبٹ آباد سے شاہد شاہ ایڈووکیٹ نے 406 ووٹ حاصل کیے ۔ جبکہ مخالف امیدوار ملک اسد نے 297 ووٹ لیے۔
حویلیاں سے سید شاہ ایڈووکیٹ نے 36 ووٹ حاصل کیے جبکہ مخالف امیدوار نے 17 ووٹ حاصل کیے۔
کوہستان سے دونوان امیدواروں نے6/6 ووٹوں حاصل کیے۔
ہری پور سید شاہد شاہ ایڈووکیٹ نے ایبٹ آباد بار سے 402 ووٹ حاصل کیے۔ جبکہ مد۔مقابل امیدوار ملک اسد اللہ۔ایڈووکیٹ نے 297 ووٹ حاصل کیے۔
ہری پور ہری پور بار سے سید شاہد شاہ نے 343 ووٹ حاصل۔کیے جبکہ مخالف امیدوار ملک۔اسد اللہ ایڈووکیٹ نے 261 ووٹ حاصل کیے۔
ہری پور سید شاہد شاہ ایڈووکیٹ نے311 ووٹ کی برتری سے خیبر پختونخوا بار کونسل سے کامیابی حاصل کر لی۔
ہری پور خیبر پختونخوا بار کونسل کے الیکشن کے سلسلہ میں ہونے والے انتخابات میں سید شاہد شاہ ایڈووکیٹ نے ٹوٹل 1154 ووٹ حاصل کیے۔
ہری پور خیبر پختونخوا بار کونسل کے الیکشن کے سلسلہ میں ہونے والے انتخابات میں مخالف امیدوار ملک۔اسد اللہ ایڈووکیٹ نے 843 ووٹ حاصل کیے۔
ہری پور سید شاہد شاہ ایڈووکیٹ نے 311 رنز کی لیڈ سے کامیابی حاصل کر لی۔