مانسہرہ : روٹی اور اجرت کی کمی جان کے لیے خطرہ بن گئی ۔
جی آر سی کمپنی کے بالاکوٹ ہائیڈرو پراجیکٹ کے ملازم شہباز تین ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے فالج کا شکار۔ ورکر یونین کے بابر شاہ نے فوری کارروائی کا مطالبہ کر دیا.مزید جانیئے اس انٹرویو میں۔۔۔۔۔۔
روٹی اور اجرت کی کمی جان کے لیے خطرہ بن گئی
94