🇵🇰 پاکستان ایئر فورس (PAF) میں شمولیت کا سنہری موقع
📅 آن لائن رجسٹریشن: 12 جنوری تا 25 جنوری 2026
🌐 ویب سائٹ: www.joinpaf.gov.pk
🎯 دستیاب شعبہ جات:
1️⃣ ایرو ٹریڈ
2️⃣ ایرو سپورٹ
3️⃣ پی ایف اینڈ ڈی آئی (فزیکل فٹنس اینڈ ڈرل انسٹرکٹر)
4️⃣ سیکیورٹی ٹریڈ
5️⃣ ایم ٹی ڈی (مکینیکل ٹرانسپورٹ ڈرائیور)
6️⃣ اسپورٹس مین 🏋️♂️
7️⃣ فی میل میڈیکل اسسٹنٹ 👩⚕️
8️⃣ آئی ٹی اسسٹنٹ 💻
📝 اہلیت:
🎓 تعلیم: میٹرک سائنس میں 60٪ تا 65٪ نمبر (ٹریڈ کے لحاظ سے مختلف)
عمر: 16½ سے 22 سال تک
📏 قد: 163cm سے 188cm
👁 نظر: 6/6 (بغیر چشمہ)
🖥 درخواست کا طریقہ:
✅ ویب سائٹ www.joinpaf.gov.pk پر آن لائن اپلائی کریں
🧾 اصل تعلیمی اسناد، CNIC/فارم-B اور 4 تصاویر ہمراہ رکھیں
📌 صرف اہل امیدوار ہی اپلائی کریں
📍 قریبی سلیکشن سینٹر یا آفیشل ویب سائٹ سے مزید معلومات حاصل کریں
Ph # 03212450011
