مانسہرہ۔ کیڈٹ کالج بٹراسی میں چیف سکاوٹس کے لئے ہونے والے انتخابات پر ہائی کورٹ نے حکم امتناعی جاری کردیا۔
مانسہرہ ۔ کل 10 اکتوبر کو کیڈٹ کالج میں چیف سکاوٹس کے عہدے کے لئے انتخابات ہونے تھے ۔
ابرار سعید ممبر پی بی ایس اے کا کہنا ہیکہ انتخابات روکنے کے لئے پاکستان. بوائز سکاوٹ ایسوسی ایشن کے ممبر ابرار سعید نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا ۔
کیڈٹ کالج بٹراسی میں کروڑوں کی کریشن پر ایف آئی آر بھی درج ہے اور انکوائری بھی جاری ہے۔
جب تک کرپشن کی انکوائری مکمل نہیں ہوتی چیف سکاوٹس کے عہدے پر انتخابات نہیں ہونے چاہئیں ۔
چیف سکاؤٹس کا آفس اسلام آباد میں ہے کیڈٹ کالج بٹراسی میں انتخابات کرانا بد نیتی پر مبنی تھے۔
ابرار سعید پیٹرن ممبرنیشنل کونسل پاکستان بوائز سکاوٹ ایسوسی ایشن