ہری پور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

11

ہری پور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔
ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے وژن منشیات سے پاک ہری پور کا تسلسل جاری۔

ایس ایچ او تھانہ پنیاں خالد خان نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے زاکر شاہ ولد دلاور شاہ سکنہ گدوالیاں کو گرفتار کرکے قبضہ سے 2 کلو 437 گرام چرس اورآصف خان ولد حادی خان سکنہ ٹوپی کو گرفتار کرکے قبضہ سے 1 کلو 225 گرام چرس برآمد کرلی ۔مقدمات درج کر لیئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں