مانسہرہ: نور کالج کے قریب موٹر سائیکل سوار حادثہ کا شکار۔
ریسکیو کنٹرول روم مانسہرہ کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ۱۱۲۲ مانسہرہ کی ایمبولینس بمع میڈیکل ٹیم نے فوری جائے حادثہ پر ریسپانس کیا۔حادثہ میں نعمان(19سال ) نامی نوجوان زخمی۔
ریسکیو میڈیکل ٹیم نے فوری ریسپانس کرتے ہی زخمی نوجوان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے كنگ عبدالله ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا۔