مانسہرہ : ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ کیڈر کی بھرتیوں کے سلسلے میں میرٹ لسٹیں آویزان کر دی گئی ہیں۔
میرٹ پر آنے والی امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کے لیے سکروٹنی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں، اور سکروٹنی کا باقاعدہ شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
تمام متعلقہ اُمیدواران سے گزارش ہے کہ اپنے اصل دستاویزات کے ساتھ مقررہ تاریخ اور وقت پر سکروٹنی کے لیے مقررہ مقام پر حاضر ہوں۔