ہری پور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔
ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے وژن منشیات سے پاک ہری پور کا تسلسل جاری ۔
ایس ایچ او تھانہ خانپور اعجاز علی نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث عمیر ولد عبدالقیوم سکنہ نکڑا کو گرفتار کرکےقبضہ سے 3 کلو 100 گرام چرس برآمد کرلی ۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔