شہید عاطف منصف خان اور کانسٹیبل مدثر خان شہید سمیت 9افراد کے قتل کا مرکزی ملزم دبئی انٹرپول نے گرفتار کر لی

2

ہریپور : خیبر پختون خواہ پولیس کی بڑی کروائی دبئی میں تحصیل چیئرمین حویلیاں شہید عاطف منصف خان اور کانسٹیبل مدثر خان شہید سمیت 9افراد کے قتل کا مرکزی ملزم دبئی انٹرپول نے گرفتار کر لیا۔

یاد رہے کہ ملزم وردات کے بعد کوئٹہ ایئرپورٹ سے فرار ہو گیا تھا-ملزم طاہر جاوید ولدجاوید راولپنڈی اسلام آباد میں قبضہ مافیہ منشیات فروشی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہیں گرفتار ملزم کو اسلام آباد سی ٹی ڈی پولیس کے حوالے کیا جائے گا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں