ملزم قاسم ولد خلیل الرحمٰن کو 500 گرام ہیروئین سمیت گرفتار کر لیا

3

مانسہرہ : ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے احکامات پر ضلع بھر سے منشیات کے خاتمے کے لیے زبردست کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

اسی سلسلے میں تھانہ صدر پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزم قاسم ولد خلیل الرحمٰن کو 500 گرام ہیروئین سمیت گرفتار کر لیا جبکہ تھانہ بالاکوٹ پولیس نے ایک کاروائی کے دوران ملزم منیر اسلم ولد محمد اسلم کو 110 گرام آئس سمیت گرفتار کر لیا ملزمان کے خلاف مقدمات درج، مزید تفتیش جاری۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں