بٹگرام پولیس کے کانسٹیبل محمد یوسف کا انسانیت سے بھرپور اقدام ، خون دے کر دو زندگیاں بچا لیں

4

بٹگرام : بٹگرام پولیس کے کانسٹیبل محمد یوسف کا انسانیت سے بھرپور اقدام ، خون دے کر دو زندگیاں بچا لیں.

رات 12 بجے گشت ڈیوٹی کے دوران ایک *انتہائی نازک حالت میں مریضہ* کو فوری خون کی ضرورت تھی ، لیکن کوئی ڈونر میسر نہ آیا ۔ ایسے میں *کانسٹیبل محمد یوسف* نے اپنا خون دیا ۔ جس سے نہ صرف مریضہ کی جان بچی بلکہ ماں اور بچہ دونوں محفوظ رہے ۔

ڈی پی او بٹگرام نے کانسٹیبل محمد یوسف کو تعریفی سند اور کیش انعام دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں