گاندھیاں کے مقام پر شہزور گاڑی اور کیری ڈبہ کے مابین تصادم،چار افراد زخمی

3

مانسہرہ: گاندھیاں کے مقام پر شہزور گاڑی اور کیری ڈبہ کے مابین تصادم۔

ریسکیو کنٹرول روم مانسہرہ کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ۱۱۲۲ مانسہرہ کی ایمبولینس بمع میڈیکل ٹیم نے فوری جائے حادثہ پر ریسپانس کیا۔
حادثہ میں الیاس (45 سال )،حماد (16 سال )،اختر زیب (47سال )
،علی اظہر(52 سال ) زخمی۔

ریسکیو میڈیکل ٹیم نے فوری ریسپانس کرتے ہی تمام زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں